WELCOME TO ZESHI FORUM....

ALL ABOUT THE WORLD....
 
HomeHome  CalendarCalendar  GalleryGallery  FAQFAQ  SearchSearch  MemberlistMemberlist  UsergroupsUsergroups  RegisterRegister  Log in  

Share | 
 

 چاکلیٹ سے ہائی بلڈ پریشر کا علاج

View previous topic View next topic Go down 
AuthorMessage
gul..1



Posts : 4
Join date : 2010-07-07

PostSubject: چاکلیٹ سے ہائی بلڈ پریشر کا علاج   Wed Jul 07, 2010 10:03 am

چاکلیٹ دنیا بھر میں ، مشروبات اور میٹھائیوں میں سب سے زیادہ استعمال کیا جانے والا مرکب ہے جسے کاکاؤ نامی پودے کے بیجوں سے حاصل کیا جاتا ہے۔ یہ پودا براعظم امریکہ اور افریقہ میں کاشت کیا جاتا ہے۔ ایک نئے مطالعاتی جائزے سے معلوم ہوا ہے کہ چاکلیٹ کے ایک ٹکڑے کوپانچ سال تک اپنی خوراک کا حصہ بنائے رکھنے سے ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں میں دل کے حملے یا اسٹروک کا خطرہ 20 فی صد تک کم ہوجاتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ خاص طور پر کالی چاکلیٹ ، ہائی بلڈ پریشر کو کم کرنے میں زیادہ مفید ہے ، کیونکہ اس میں ایک ایسا کیمیائی مرکب پایا جاتا ہے جو خون کی رگوں کو قدرتی طور پر نرم کر دیتا ہے ، اور رگوں کے نرم ہونے کا مطلب ہے ، خون کے دباؤ میں کمی ‏ Embarassed confused
Back to top Go down
View user profile
 
چاکلیٹ سے ہائی بلڈ پریشر کا علاج
View previous topic View next topic Back to top 
Page 1 of 1

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
WELCOME TO ZESHI FORUM.... :: GENERAL ZOON :: INFORMATION-
Jump to: